بھارتی بارڈر فورس نے سرحد میں داخل ہونے والے بنگلہ دیشی شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا

بھارتی بارڈر فورس نے سرحد میں داخل ہونے والے بنگلہ دیشی شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا
بھارتی بارڈر فورس نے سرحد میں داخل ہونے والے بنگلہ دیشی شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت اور بنگلہ دیش میں کشیدگی ۔ بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس نے مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں بھاگیرتھی بارڈر آؤٹ پوسٹ کے قریب مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر بھارتی سرحد میں داخل ہونے والے ایک بنگلہ دیشی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہونے والے کی شناخت محمد ربیع الاسلام کے نام سے ہوئی ہے، جس پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ مویشیوں کی سمگلنگ میں ملوث تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں