مہاتیر محمد گھر میں گرنے کے باعث فریکچر کا شکار، اسپتال منتقل

مہاتیر محمد گھر میں گرنے کے باعث فریکچر کا شکار، اسپتال منتقل
مہاتیر محمد گھر میں گرنے کے باعث فریکچر کا شکار، اسپتال منتقل

کراچی(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے 100 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو گھر میں گرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد منگل کو اپنے گھر میں بالکونی سے کمرے کی جانب جاتے ہوئے گر گئے۔ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے معاون صوفی یوسف کے مطابق مہاتیر محمد کو ایمبولینس کے ذریعے نیشنل ہارٹ انسٹیٹیوٹ کوالالمپور لے جایا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں