برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا
برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا۔ فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارتخانےکا کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ ہے، لندن میں سفارتخانہ فلسطینی شناخت، عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے ستمبر 2025 میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا، فلسطینی سفارت خانےکی عمارت پہلے فلسطینی مشن تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں