کراچی میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا

کراچی میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا ہے۔

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے بھی موسم مزید ٹھنڈا محسوس کیا جارہا ہے۔

شہر میں آئندہ کچھ روز سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی چار، پشاور میں چار، اسلام آباد میں پانچ اور لاہور میں سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں