وزیراعلیٰ کےپی کو سندھ میں خوش آمدید کہا لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں، پلوشہ خان

وزیراعلیٰ کےپی کو سندھ میں خوش آمدید کہا لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں، پلوشہ خان
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کو سندھ میں خوش آمدید کہا لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ وہ سڑک پر جلسہ کرنا چاہ رہے تھے، باغ جناح شاید نہیں بھر سکتے تھے۔

پلوشہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نجکاری پر واضح مؤقف ہے، سنا ہے اب نجکاری شپنگ پر جارہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں