سندھ حکومت کا شبِ معراج پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا شبِ معراج پر عام تعطیل کا اعلان
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں