راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر، نوٹیفکیشن جاری

راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر، نوٹیفکیشن جاری
فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر ناصر عباس کو لیڈر آف اپوزیشن مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف سینیٹ کا معاملہ ریکارڈ پر رکھنا چاہتا ہوں، چیئرمین سینیٹ کو قائد حزب اختلاف ڈکلیئر کرنے کا اختیار ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہ شبلی فراز کو الیکشن کمیشن نے نااہل کیا، اس نااہلی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں