صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی

صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی
فوٹو: اسکرین گریب۔ جیونیوز
فوٹو: اسکرین گریب۔ جیونیوز

کراچی کے علاقے صدر میں واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی، 2 فائر ٹینڈرز جائے وقوعہ پر روانہ کیے گئے اور آگ پر قابو پا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ شادمان ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن میں بھی آگ لگ گئی ہے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں