اے این ایف کی گہرے سمندر میں کارروائی، کشتی سے 30 کلو چرس برآمد

اے این ایف کی گہرے سمندر میں کارروائی، کشتی سے 30 کلو چرس برآمد
--فائل فوٹو
–فائل فوٹو

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر کے قریب گہرے سمندر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک کشتی سے 30 کلو چرس برآمد کرلی۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران اسمگلنگ گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات سمندر کے راستے خلیجی ممالک اسمگل کی جارہی تھی، ملزمان کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں