کراچی پریس کلب پر احتجاج، مختلف مقامات پر ٹریفک جام

کراچی پریس کلب پر احتجاج، مختلف مقامات پر ٹریفک جام
کراچی پریس کلب پر احتجاج، مختلف مقامات پر ٹریفک جام

کراچی پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے پریس کلب جانے والی سڑک کو بند کردیا ہے۔

سڑک بند کیے جانے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔

ایمان مزاری کی گرفتاری کیخلاف سول سوسائٹی کے پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے رکاوٹیں لگا کر سڑک بند کردی، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ایم ٹی خان روڈ سلطان آباد ٹریفک چوکی سے پی آئی ڈی سی چوک تک ٹریفک کی روانی متاثر ہے، ٹریفک کو سلطان آباد چوکی سے مائی کلاچی روڈ بوٹ بیسن کی طرف بھیج رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں