کسی صورت 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے، محمود اچکزئی

کسی صورت 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے، محمود اچکزئی
محمود خان اچکزئی(فائل فوٹو)۔
محمود خان اچکزئی(فائل فوٹو)۔

سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان  اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہم کسی صورت 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا ہوسکتا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر دیں۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ ابھی تو آغاز ہے، ابھی بہت سے مراحل باقی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں