فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کا برطانیہ میں سالانہ اجتماع

فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کا برطانیہ میں سالانہ اجتماع
فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کا برطانیہ میں سالانہ اجتماع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن برطانیہ اور یورپ کے سربراہ سید فضیل رضاعطاری نے کہا ہے کہ امت ایک جسم کی مانند ہے جب جسم کے کسی بھی حصہ میں تکلیف ہوتی ہے تو پورا جسم محسوس کرتا ہے اسی طرح مسلمان کو دنیا میں کہیں بھی تکلیف ہو پریشان یا غمزدہ دیکھتا ہے تو دوسرا مسلمان بھی اس کو اپنی تکلیف سمجتے ہوئے اسے دور کرنے کی کوشیش کرتا ہے دعوت اسلامی کا فلاحی ادارہFGRF اسی جذبہ سے مظوم نہتے پریشان حال غزہ (فلسطین )کے مسلمانوں ، شام ،مراکو،ترکی، افریقی ممالک ، پاکستان اور دیگرممالک کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشیش کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نےبرمنگھم کے میجسٹک ہال میں ایف جی ار ایف کے سالانہ پرزینٹیشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایف جے آر ایف برطانیہ کے سال بھر میں ہونے والے کاموں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئ ایف جی ار ایف نہ صرف برطانوی عوام کے مسائل کو حل کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے بلکہ برطانوی جیلوں اور پاکستانی جیلوں میں بھی بہت سے پروجییکٹس پر کام کر رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں