مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

ننکانہ صاحب میں پولیس نے مویشی چور گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق ملزمان سے 39 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ 29 مویشی برآمد ہوئے ہیں۔
ملزمان نے نقب زنی سمیت 19 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔
Load/Hide Comments



