اوتھل کے علاقے سے پھندا لگی 2 لاشیں برآمد

لسبیلہ کے قریب اوتھل کے علاقے سے پھندا لگی 2 لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 17 سالہ لڑکی اور 18 سالہ نوجوان شامل ہیں۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق میرپورخاص سے ہے۔
Load/Hide Comments




