والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا، آصفہ بھٹو

والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا، آصفہ بھٹو
والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا، آصفہ بھٹو

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا ہے۔

ابوظبی میں زاید ایوارڈز میں شرکت کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بتایا کہ شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کیلیے کمیونٹی ہیلتھ ماڈل بنایا۔

اس موقع پر تقریب میں شریک عالمی رہنماؤں نےامن، برداشت اور تعاون پر گفتگو کی۔

آرمینیا آذربائیجان امن معاہدہ کو بھی زاید ایوارڈ دیا گیا جبکہ افغان لڑکیوں کی تعلیم کی علمبردار زرقہ یفتالی اور فلسطینی ادارے کے تعاون کے لیے بھی زاید ایوارڈ رکھا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں