میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے سڑکوں کی بحالی کے کام کا معائنہ کیا۔ 

مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ ترقیاتی کام مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں، انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ شہر کی شاہراہوں کو خوبصورت بنایا جائے۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو اب واضح تبدیلی نظر آنی چاہیے، یہ سال تبدیلی کا سال ہے، کراچی والے جلد اثرات محسوس کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں