بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک بار پھر معطل

بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک بار پھر معطل
بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک بار پھر معطل

بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس پھر معطل کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی منسوخ کردی۔

پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں