نادرا کا لنک ڈاؤن، سندھ کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند

نادرا کا لنک ڈاؤن، سندھ کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند ہو گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نادرا کا لنک ڈاؤن ہو گیا ہے، جس کے باعث سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند ہو گیا۔

پولیس حکام نے کہا ہے کہ لنک ڈاؤن ہونے کے باعث کراچی کی 6 ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند ہو گیا ہے۔

پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ نادرا کا لنک ڈاؤن ہونے سے حیدرآباد، بدین، سکھر، نواب شاہ، میر پور خاص کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں بھی کام بند ہو گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں