رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ ہائی کورٹ نے رمضان المبارک کے عدالتی اوقات کار جاری کر دیے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات عدالتیں صبح ساڑھے 8 سے ڈیڑھ بجے تک کام کریں گی، پیر سے جمعرات کے اوقات کار میں آدھے گھنٹے کا وقفہ شامل ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعے کو عدالتی امور بغیر وقفے کے صبح ساڑھے 8 سے ساڑھے 11 بجے ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیشن عدالتوں کے اوقات کار بھی صبح ساڑھے 8 سے ڈیڑھ بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں