کراچی میں جہانگیر روڈ پر ترقیاتی کام کے باعث ٹریفک کا شدید دباؤ

کراچی میں جہانگیر روڈ پر ترقیاتی کام کے باعث ٹریفک کا شدید دباؤ
فوٹو: پی پی آئی
فوٹو: پی پی آئی 

کراچی میں جہانگیر روڈ پر ترقیاتی کام کے باعث ٹریفک کا شدید دباؤ بڑھ گیا، ایم اے جناح روڈ پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد سے تین ہٹی آنے جانے والی سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے، لسبیلہ سے گرومندر جانے آنے والے روڈ پر بھی ٹریفک کا دباؤ ہے۔

فوٹو: پی پی آئی
فوٹو: پی پی آئی

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گرین لائن کے کام کے باعث ایم اے جناح روڈ پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔

فوٹو: پی پی آئی
فوٹو: پی پی آئی

یونیورسٹی روڈ اور گلستان جوہر میں سڑکوں پر کھدائی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں