بلوچستان میں میٹرک امتحانات آج سے شروع

بلوچستان میں میٹرک امتحانات آج سے شروع
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔

بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں تقریباً 1 لاکھ 45 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ جماعت نہم کے 68462 اور دہم کے 75817 امیدوار شامل ہیں۔

ان امتحانات کے لیے صوبے میں 434 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 1263عملہ تعینات کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں