سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد

سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

محکمۂ کالج سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری گرلز کالجوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طالبات اور خاتون اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا۔ 

ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ فوٹو گرافی کی باقاعدہ شکایات محکمۂ کالج ایجوکیشن کو موصول ہوئی ہے۔

ڈائریکٹر کالجز کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے پرنسپلز اور عملے کے خلاف کارروائی ہو گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں