گھر پر نامعلوم ملزمان کا مبینہ دستی بم حملہ

پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں گھر پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے گھر کے گیٹ کو نقصان پہنچا ہے۔
پولیس نے کہا کہ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل یونٹ موقع پر پہنچ گیا ہے۔
Load/Hide Comments



