سندھ حکومت کا فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہائی رسک عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

اس حوالے سے کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت سندھ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ 

چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، 3،319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے۔ 

انھوں نے کہا کہ 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئیں جبکہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں