مغربی کنارے کے الحاق نے جبری منتقلی کا خطرہ بڑھا دیا

مغربی کنارے کے الحاق نے جبری منتقلی کا خطرہ بڑھا دیا
اردن اگلا ہدف: مغربی کنارے کے الحاق نے جبری منتقلی کا خطرہ بڑھا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)اردن اگلا ہدف، مغربی کنارے کے الحاق نے جبری منتقلی کا خطرہ بڑھا دیا۔ اسرائیل کی زمینوں کی نئی رجسٹریشن کو ماہرین فلسطینیوں کی خاموش اردن جبری منتقلی قرار دے رہے ہیں۔اردن میں ’متبادل وطن‘ کے تصور پر شدید تشویش،لازمی فوجی خدمت بحال،وادیِ اردن دفاعی محاذ قرار، مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے زمینوں کی نئی رجسٹریشن اور فوجی دباؤ کو سابق حکام اور تزویراتی ماہرین فلسطینیوں کی ’خاموش جبری منتقلی‘ کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں، جس کے نتیجے میں ’متبادل وطن‘ یعنی فلسطینی ریاست کو اردن منتقل کرنے کا خدشہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اردن میں خطرے کی گھنٹی اس وقت بجی جب اسرائیلی کابینہ نے وسیع علاقوں کو وزارتِ انصاف کے تحت ’ریاستی زمین‘ کے طور پر رجسٹر کرنے کی منظوری دی، جسے وزیر خزانہ بیزلیل اسموتریچ نے ’آبادکاری انقلاب‘ کہا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں