بھارت جا کر شادی کرنیوالی سیما حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارت جا کر شادی کرنیوالی سیما حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش
بھارت جا کر شادی کرنیوالی سیما حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نئی دہلی (این این آئی)غیر قانونی طور پر پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں چھٹے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ان کے یہاں گزشتہ برس بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ اہلِ خانہ نے مٹھائیاں تقسیم کیں ،سیما حیدر سندھ کی رہائشی ، اپنے بچوں کے ہمراہ بھارت میں داخل ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ان کے بھارتی شوہر سچن ایک بار پھر والدین بن گئے، ان کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں