پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات

پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات
پیر محمد شاہ— فائل فوٹو
پیر محمد شاہ— فائل فوٹو

پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات  کر دیا گیا۔

20 گریڈ کے افسر پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں