کراچی کے نوجوان کی پاک فوج کے حق میں ریلیاں

کراچی کے نوجوان کی پاک فوج کے حق میں ریلیاں
اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی کے نوجوان نے پاکستان فوج کے حق میں شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں۔

اس موقع پر ریلی کے شرکا نے افغان احسان فراموش کے نعرے لگائے اور عوام  نے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے ’آپریشن غضب للحق‘ شروع کردیا، چن چن کر افغان طالبان رجیم کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 

پاک فوج کے موثر جوابی حملوں میں 58 افغان خارجی جہنم واصل، 100سے زائد زخمی، 12پوسٹیں مکمل تباہ اور 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا۔

ایک بڑا ایمونیشن ڈپو، 3 افغانی بٹالین اور سیکٹر ہیڈکوارٹر مکمل طور پر تباہ کردیے گئے، موثر جوابی کارروائی میں 30 سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیز تباہ، شدت سے مزید جوابی حملے جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں