اب ہماری تمھاری کھلی جنگ، اب دما دم مست قلندر ہوگا، خواجہ آصف

اب ہماری تمھاری کھلی جنگ، اب دما دم مست قلندر ہوگا، خواجہ آصف
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اب ہماری تمھاری کھلی جنگ، اب دما دم مست قلندر ہوگا، پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی، ہم تمہارے ہمسائے ہیں، تمہاری اوقات جانتے ہیں۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نیٹو انخلاء کے بعد افغانستان میں امن کی توقع تھی، مگر حالات برعکس رہے۔ پاکستان نے دوست ممالک کے ذریعے سفارتی کوششیں کی۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستان نے برسوں لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی، آج بھی لاکھوں افغان شہری پاکستان میں روزگار حاصل کر رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں