ابوظبی،غیر لائسنس چندہ مہم جرم قرار

ابوظبی،غیر لائسنس چندہ مہم جرم قرار
ابوظبی،غیر لائسنس چندہ مہم جرم قرار

ابوظبی (سبط عارف) بغیر لائسنس چندہ مہم جرم قرار۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا یا ویب سائٹ کے ذریعے بغیر سرکاری اجازت چندہ جمع کرنے کی اپیل یا تشہیر کرنا جرم ہے۔ پراسیکیوشن کے مطابق اگر کوئی شخص ویب سائٹ بنائے، اسے چلائے، یا آن لائن پلیٹ فارم پر بغیر مجاز اتھارٹی کے لائسنس کے چندہ مہم کی تشہیر کرے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔یہ اقدام وفاقی قانون نمبر برائے انسداد افواہیں و سائبر کرائم کی دفعات کے تحت کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں