انڈین فوج کی پاک بھارت سرحد کے قریب پٹھانکوٹ میں جنگی مشقیں

انڈین فوج کی پاک بھارت سرحد کے قریب پٹھانکوٹ میں جنگی مشقیں
انڈین فوج کی پاک بھارت سرحد کے قریب پٹھانکوٹ میں جنگی مشقیں

کراچی (نیوز ڈیسک) انڈین فوج کا پاک بھارت سرحد کے قریب پٹھانکوٹ میں جنگی مشقیں، گذشتہ سال اس علاقے میں پاکستان کی طرف سے ہونے والے حملوں میں بھارتی فوج کو بہت نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہندوستان کی مغربی کمانڈ نے پاک بھارت سرحد کے قریب پٹھانکوٹ میں عملی صلاحیت کی نمائش اور تقریب برائے اعزازی تقرری کے دوران اپنی آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مئی 2025 کی کشیدگی سے حاصل شدہ اسباق پر روشنی ڈالی گئی، جن میں ڈرونز، اینٹی ڈرون نظام، متعدد سطحی فضائی دفاع اور دقیق ہتھیاروں کا انضمام شامل تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں