نارتھ ناظم آباد سے 3 ملزمان گرفتار، چھینے ہوئے 4 موبائل فون برآمد

نارتھ ناظم آباد سے 3 ملزمان گرفتار، چھینے ہوئے 4 موبائل فون برآمد
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ٹی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

پولیس مقابلے کے دوران  3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 پستول، چھینے ہوئے 4 موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں