ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ—فائل فوٹو
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ—فائل فوٹو

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے مقدمات کی سماعت کی۔

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ اور پریس کلب کے باہر احتجاج کے کیسز میں ضمانتیں منظور ہوئی ہیں۔

عدالت نے 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانتیں منظور کی۔

عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متعلقہ مقدمات میں رہا کرنے کا بھی حکم دے دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں