کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل غیر معینہ مدت کے لیے معطل

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردی گئی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بولان میل کو مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق آن لائن بکنگ کروانے والے مسافر ٹکٹ منسوخ کرکے ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
Load/Hide Comments



