3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا

3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا، جو پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی یورپ، ایشیا، شمالی امریکا، جنوبی امریکا، پیسیفک، اٹلانٹک، بحر ہند، آرکٹک اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن دن ایک بج کر 44 منٹ پر شروع، 4 بج کر 34 منٹ پر عروج پر جبکہ 7 بج کر 23 منٹ پر ختم ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں