بدان پولیس پوسٹ پر فائرنگ، اے ایس آئی دولت خان شہید

بدان پولیس پوسٹ پر فائرنگ، اے ایس آئی دولت خان شہید
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

باجوڑ کی تحصیل واڑہ ماموند میں بدان پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی دولت خان شہید ہو گئے۔

ڈی پی او خالد خان کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تاکہ ملزمان کو گرفتار کیا جا سکے۔

ڈی پی او خالد خان کا کہنا ہے کہ شہید اے ایس آئی کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں