برطانیہ نے افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کیلئے اسٹڈی ویزا معطل کردئیے

برطانیہ نے افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کیلئے اسٹڈی ویزا معطل کردئیے
برطانیہ نے افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کیلئے اسٹڈی ویزا معطل کردئیے

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کیلئے اسٹڈی ویزا معطل کر دئیے۔ افغان شہریوں کیلئے ورک ویزا بھی فوری معطل، وزیر داخلہ کا کہنا تھا نظام کا غلط استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ گارڈین کے مطابق برطانیہ کی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے شہریوں کے لیے اسٹڈی ویزا، اور افغان شہریوں کے لیے ورک ویزا، فوری طور پر معطل کر دیے گئے ہیں، کیونکہ ان ممالک کے کچھ افراد قانونی ویزا راستوں کو استعمال کر کے برطانیہ میں پناہ لینے کی کوشش کر رہے تھے۔ شبانہ محمود نے کہا کہ برطانیہ ہمیشہ جنگ اور ظلم سے فرار ہونے والے لوگوں کو پناہ فراہم کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں