شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، خطے میں حالیہ واقعات کے اثرات کا جائزہ

شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، خطے میں حالیہ واقعات کے اثرات کا جائزہ
شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، خطے میں حالیہ واقعات کے اثرات کا جائزہ

جدہ (شاہد نعیم)ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں خطے میں حالیہ واقعات اور ان کے علاقائی اور عالمی امن و استحکام پر اثرات کا جائزہ لیاگیا۔کابینہ نے یقین دہانی کرائی کہ سعودی عرب اپنی حفاظت اور سرزمین، شہریوں اور مقیم افراد کی حفاظت کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ کابینہ نے سعودی عرب کے موقف کو دہرایا اور اس بات پر زور دیا کہ وہ ان برادر ملکوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے جو ایرانی جارحیت کا نشانہ بنے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں