عالمی کارروائی، لیک بیس فورم بند، سائبر کرائم مجرم گرفتار

عالمی کارروائی، لیک بیس فورم بند، سائبر کرائم مجرم گرفتار
عالمی کارروائی، لیک بیس فورم بند، سائبر کرائم مجرم گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) یورپول کی قیادت میں عالمی کارروائی، لیک بیس فورم بند، سائبر کرائم مجرم گرفتار، آن لائن فورم لیک بیس چوری شدہ ڈیٹا، ای میل و پاس ورڈز اور اسٹیلر لاگز کے لین دین کا مرکز تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپول کی قیادت میں عالمی کارروائی کے تحت ایک اہم آن لائن فورم لیک بیس جو چوری شدہ ڈیٹا کا مرکز تھا، بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فورم 2021 سے فعال تھا اور چوری شدہ ڈیٹا بیس، ای میل اور پاس ورڈز سمیت “اسٹیلر لاگز” کے لین دین کے لیے استعمال ہوتا تھا، جس کے ذریعے سائبر مجرم اکاؤنٹ ہائی جیکنگ، فراڈ اور دیگر حملے کرتے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں