سوشل میڈیا پر پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے: وزارت فیکٹ چیکر

سوشل میڈیا پر پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے: وزارت فیکٹ چیکر
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیکٹ چیکر وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

ایک بیان میں فیکٹ چیکر نے کہا کہ جعلی نوٹیفکیشن میں تھا کہ بندرگاہوں کے داخلی راستے 10 مارچ تک عارضی بند کرنے کا حکم ہے۔

فیکٹ چیکر کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوٹیفکیشن من گھڑت ہے، کابینہ ڈویژن یا وزارتِ بحری امور نے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں