سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ایڈوائزری جاری

سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ایڈوائزری جاری
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

ملک میں ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر سرکاری اداروں کےلیے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ 

ایڈوائزری میں وفاقی و صوبائی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سرکاری ویب سائٹس کو ریڈ اونلی موڈ پر منتقل کریں۔

ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عوامی خدمات یا آن لائن ٹرانزیکشنز کی ویب سائٹس کو مکمل طور پر ریڈ اونلی موڈ پر منتقل کرنا ممکن نہیں، تاہم  رسپانس ٹیم نے ایسی ویب سائٹس کو اضافی حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سرکاری ڈیجیٹل نظام کو محفوظ بنانا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں