صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل سمیت اہم بلوں اور سمریوں کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل سمیت اہم بلوں اور سمریوں کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل سمیت اہم بلوں اور سمریوں کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے اہم بلوں اور سمریوں کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد سے ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور متعدد بلوں کی توثیق کر دی۔

پارلیمنٹ سے منظور بلوں کی توثیق کے بعد مذکورہ بلز ایکٹ بن گئے۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے نیب (ترمیمی) بل کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ بل، آئی سی ٹی بزرگ شہری (ترمیمی) بل کی توثیق کی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے نجکاری کمیشن (ترمیمی) بل کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل کی بھی توثیق کر دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں