مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے ہم لوڈ مینجمنٹ کرلیں، علی پرویز ملک

مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے ہم لوڈ مینجمنٹ کرلیں، علی پرویز ملک
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے ہم لوڈ مینجمنٹ کرلیں، علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے کہ ہم لوڈ مینجمنٹ کرلیں۔

علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ  مارچ تک ہمیں سسٹم میں کوئی مسئلہ دکھائی نہیں دے گا۔ خطے میں غیر معمولی صورت حال ہے جس کی لپیٹ میں کئی ممالک آگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قطر ایل این جی نے ہمیں بتادیا کہ مزید کارگو ابھی نہیں دے رہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ گیس کے برعکس تیل کا ہم نے ذخیرہ کرلیا ہے۔ کوئی پمپ ذخیرہ اندوزی میں ملوث پایا گیا تو سخت ایکشن لیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں