پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ

پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ
اسکرین گریب
اسکرین گریب

پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، کراچی سے یومیہ اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی اے اے کو اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافے سے یومیہ 8 لاکھ ڈالر آمدنی ہوئی۔

موجودہ صورتحال سے قبل پاکستان حدود سے 550 سے 600 پروازوں یومیہ گزرتی تھیں۔

ذرائع کے مطابق اوورفلائنگ پروازوں میں اضافے سے یومیہ آمدنی میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں