برٹنی سپیئرز کیلیفورنیا میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار

برٹنی سپیئرز کیلیفورنیا میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار
برٹنی سپیئرز کیلیفورنیا میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) پاپ اسٹار برٹنی سپیئرز کو بدھ کی رات دیر گئے کیلیفورنیا میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ گلوکارہ کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً رات ساڑھے نو بجے کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول نے روکا اور ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈالیں۔ سپیئرز کو جمعرات کی صبح کے ابتدائی اوقات میں تقریباً3 بجے بُک کیا گیا، اور اسے صبح 6 بجے کے کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا۔ اپنی رہائی کے بعد سپیئرز نے اپنا انسٹاگرام پروفائل ڈیلیٹ کردیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں