سری لنکا نے ایرانی بحری جہاز کو حفاظتی تحویل میں لیکر اپنی بندرگاہ منتقل کردیا

سری لنکا نے ایرانی بحری جہاز کو حفاظتی تحویل میں لیکر اپنی بندرگاہ منتقل کردیا
سری لنکا نے ایرانی بحری جہاز کو حفاظتی تحویل میں لیکر اپنی بندرگاہ منتقل کردیا

کولمبو (اے ایف پی، جنگ نیوز) سری لنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کا کہنا ہے کہ ایران کے ایک بحری جہاز کو حفاظتی تحویل میں ٹرنکومالے بندرگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سری لنکن صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی بحری جہاز پر 208افراد سوار ہیں۔اس سے قبل سری لنکن حکام کا کہنا تھا کہ ایک اور ایرانی جنگی جہاز اسی علاقے میں جارہا ہے جہاں امریکی آبدوز نے ایرانی جہاز کو نشانہ بنایا تھا، خدشہ ہے کہ دوسرا جہاز بھی اسی طرح نشانہ بن سکتا ہے۔یاد رہے کہ بدھ کے روز سری لنکا کے ساحل کے قریب امریکی حملے کا نشانہ بن کر ایک ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز ڈوب گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں