ٹیکسی ڈرائیور کے قتل اور لاش جلانے کا مقدمہ خواجہ سراء اور ساتھی کیخلاف درج

ٹیکسی ڈرائیور کے قتل اور لاش جلانے کا مقدمہ خواجہ سراء اور ساتھی کیخلاف درج
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پشاور کے علاقے ارمڑ میں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے خلاف خواجہ سراء اور ساتھی کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق  مقتول ٹیکسی ڈرائیور کے بیٹے نے ملزمان پر قتل اور لاش جلانے کا الزام لگایا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے، دونوں مفرور ملزمان کو تلاش کیا جارہا ہے۔

اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق خواجہ سراء نےصوابی سے ٹیکسی لی اور ارمڑ پہنچ کر ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں