ایران کی سمندری حدود میں پاکستانی ماہی گیر جاں بحق

ایران کی سمندری حدود میں پاکستانی ماہی گیر جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایران کی سمندری حدود میں ماہی گیری کے دوران پاکستانی ماہی گیر جاں بحق ہو گیا۔

ڈپٹی کمشنر نقیب اللّٰہ کاکڑ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ماہی گیر کی شناخت طیب کے نام سے ہوئی ہے، ماہی گیر ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ساحلی علاقے کے قریب شکار میں مصروف تھا۔

نقیب اللّٰہ کاکڑ نے کہا کہ ماہی گیر کی میت ایران سے گوادر منتقل کر کے گنز پہنچا دی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفصیلات کے لیے ایرانی حکام سے رابطہ جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں