امریکی، اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد تہران پر سیاہ، تیل سے آلودہ بارش ہو رہی ہے، سی این این رپورٹر

امریکی، اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد تہران پر سیاہ، تیل سے آلودہ بارش ہو رہی ہے، سی این این رپورٹر
امریکی، اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد تہران پر سیاہ، تیل سے آلودہ بارش ہو رہی ہے، سی این این رپورٹر

کراچی (نیوز ڈیسک) امریی نیوز چینل سی این این کے رپورٹر فریڈرک پلیٹگن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے تیل کی تنصیبات پر فضائی حملوں کے بعد تہران میں تیل سے آلودہ سیاہ بارش برس رہی ہے۔ سی این این کے نامہ نگار فریڈرک پلیٹگن نے تہران میں ان مناظر کو فلمبند کیا ہے جنہیں انہوں نے ’’قیامت خیز‘‘ قرار دیا ہے۔ کئی تیل کے ذخائر پر ہونے والے فضائی حملوں کے بعد لگنے والی خوفناک آگ سے اٹھنے والے سیاہ دھوئیں نے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں