9 مئی حملہ کیس، پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللّٰہ خان لاہور سے گرفتار

9 مئی حملہ کیس، پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللّٰہ خان لاہور سے گرفتار
ایم پی اے  کلیم اللّٰہ خان — فائل فوٹو
 ایم پی اے  کلیم اللّٰہ خان — فائل فوٹو 

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے کلیم اللّٰہ خان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق کلیم اللّٰہ خان 9 مئی کے مقدمہ میں مرکزی ملزم ہیں، اے ٹی سی نے انہیں اشتہاری قرار دیا تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ اسپیشل ٹیم نے ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے لاہور میں کارروائی کی اور گرفتاری سے پہلے اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اجازت لی گئی۔

پولیس کے مطابق کلیم اللّٰہ خان کو گرفتار کرنے کے بعد لاہور سے گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں